نیا صدر

  • جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس،نئے صدر کا انتخاب

    جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس،نئے صدر کا انتخاب

    ، جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس آج مولانا محمود اسعد مدنی، صدر جمعیۃ علماء ہند کے زیر صدارت بمقام مدنی ہال، آئی ٹی او، نئی دہلی منعقدہوا، جس میں وقف ترمیمی ایکٹ 2025 ، غیر قانونی دراندازی کا مسلمانوں پر الزام لگانے، فلسطین امن معاہدہ اور ملک کے موجودہ حالات میں مسلم اقلیت کے عرصہ حیات تنگ کرنے جیسے دور حاضر کے سلگتے ہوئے مسائل پر تفصیل سے تبادلۂ خیال ہوا۔