نواز شریف

  • پاکستان جنگِ یمن کے دو راہے پر- 1

    معاہدہ مکہ مشکل سے دوچار

    پاکستان جنگِ یمن کے دو راہے پر- 1

    انصاراللہ اور سعودی فریق کے درمیان تصادم کی شدت نے قیام امن کے حوالے سے ذمہ داریاں نبھانے میں پاکستان کو کڑی آزمائش سے دوچار کر دیا ہے؛ ایسی آزمائش جس کے لئے معاشی مفادات، جغرافیائی سیاسی پہلوؤں اور پاک فوج کی کمانڈ کے علاقائی عزائم کے درمیان توازن قائم کرنا مشکل، مگر، لازم ہے۔