نماز کی عید

  • ​اتر پردیش کے وزیر اعلی کا عید نماز کے بارے خطرناک بیان 

    ​اتر پردیش کے وزیر اعلی کا عید نماز کے بارے خطرناک بیان 

    اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست میں عیدالاضحیٰ (بقرعید) کے تہوارسے پہلے سڑکوں پرنمازادا کرنے کے معاملے پرایک سخت بیان جاری کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا، “اگر آپ نمازپڑھنا چاہتے ہیں توشفٹوں میں کریں، اگروہ ہم سے پیارسے راضی ہوں توٹھیک ہے، اگروہ نہیں مانتے توہم کوئی اورطریقہ آزمائیں گے۔