نماز شب

  • تہجد اور نمازِ شب

    تہجد اور نمازِ شب

    امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا: "نمازِ شب انسان کو خوبرو بنا دیتی ہے، انسان کو خوش اخلاق بنا دیتی ہے، اور رزق کو بڑھا دیتی ہے"۔