سپاہ پاسداران حضرت قمربنی ہاشم(ع) میں نمائندگی ولی فقیہ کے انچارج نے فاطمی ثقافت کی ترویج کو حجاب کی ترویج کا بہترین ذریعہ قراردیا ہے۔