یہ غیر ملکی آبادکار وہ لوگ ہیں جو مقبوضہ سرزمینوں پر حکومت کرنے کے لئے آپس میں مقابلہ کر رہے ہیں اور یہ دیکھنے کے لئے کہ کون زیادہ لوگوں کو قتل کرتا اور بے گھر کر دیتا ہے۔
اسرائیلی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، اماراتی، نیتن یاہو کے دفتر کے دورہ ابوظہبی کو میڈیا پر لانے پر شدید ناراض ہیں۔ / اماراتیوں نے کہا ہے: ہم اس سے پہلے بھی نیتن یاہو کے دورہ ابوظہبی کو ملتوی کرتے رہے ہیں کیونکہ و رازداری کو اہمیت نہیں دیتے۔
"نفتالی بینت"، صہیونی چینل i12 سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: "اسرائیل ٹوٹ رہا ہے۔ / فوجی سروس ہمارے سپاہیوں کو نگل رہی ہے۔ / نیتن یاہو کو سیاست سے کنارہ کشی کی شرط پر، معاف کیا جائے۔
حنظلہ ہیکنگ گروپ کا ٹیلیگرام اکاؤنٹ میں داخل ہوکر اور صہیونی ریاست کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینٹ کے موبائل فون تک رسائی حاصل کرکے نہ صرف ایک کامیاب تکنیکی آپریشن ہے، بلکہ اس ریاست کی سلامتی کے ڈھانچے پر ساکھ کے حوالے سے گہری ضرب ہے۔