نزول قرآن

  • قران کریم کی خصوصیات

    قران کریم کی خصوصیات

    "بے شک یہ قرآن بڑی شان والا ہے *  ایک مجفوظ [پوشیدہ] کتاب میں لکھا ہؤا * جسے بغیر پاک لوگوں کے کوئی نہیں چھوتا * تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے نازل ہوا ہے"۔