ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے ممکنہ طور پر جنگ کے دوبارہ آغاز کے پیشِ نظر نئی حکمت عملی اور غیر متوقع اقدامات کی تیاری کر لی ہے۔