مکہ مکرمہ
-
یمنی فوج کا انتباہ: مکہ مکرمہ کو آلِ سعود سے خطرہ لاحق ہے
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ کو حقیقی خطرہ صرف آلِ سعود کی مجرم حکومت کی جانب سے لاحق ہے۔
-
یمن: سعودی عرب اپنی شرمناک ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے جھوٹے دعوے کر رہا ہے
یمن کی وزارت خارجہ نے مکہ مکرمہ پر حملے سے متعلق سعودی عرب کے تازہ دعوے کو اپنی فوجی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور مسلم دنیا میں یمن کے خلاف جذبات بھڑکانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
یمن پر سعودی بہتان تراشی کا جواب
سعودی ہرزہ گوئیوں پر رد عمل: ریاض نے صدی کا جھوٹ بولا، قائد انصار اللہ
قائد انصار اللہ نے مزید کہا: سعودی عرب نے یہ الزامات لگا کر صدی کا جھوٹ بولا ہے، کیونکہ یمنی مکہ کے بارے میں سب سے زیادہ غیرت رکھتے ہیں، اگر سعودی عرب اور بعض دوسرے ممالک کے سربراہان ـ جو مکہ کی سلامتی کے بارے میں فکرمندی کا ڈھونگ رچا رہے ہیں ـ واقعی مقدسات کے لئے فکرمند ہیں تو ـ میدان میں آئیں اور مقدسات کا دفاع کریں۔
-
دیرالزور سے شامی شہری کا پیدل مکہ مکرمہ کی جانب سفر
شام کے شہر دیرالزور کے نواحی علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے مکہ مکرمہ پہنچنے کے لیے پیدل سفر شروع کردیا ہے۔ شدید گرمی، صحرائی راستوں اور دشوار گزار سفر کے باوجود وہ فرات کے علاقے سے روانہ ہوکر تدمر کے قریب پہنچ چکا ہے۔
-
انصاراللہ:مکہ مکرمہ پر حملے کا دعویٰ سراسر جھوٹ قرار
یمن کی انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد الفرح نے مکہ مکرمہ پر یمنی فوج کے حملے کے دعوے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے سراسر بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیا ہے۔