مولانا محسن تقوی

  • شیعہ جامع مسجد  دہلی میں تقوی ہال  کا افتتاح

    شیعہ جامع مسجد دہلی میں تقوی ہال  کا افتتاح

    مرحوم و مغفور حجت الاسلام مولانا سید علی تقوی و حضرت آیت اللہ مرحوم سید محمد باشٹوی اور ان کے دادا مرحومو مغفور  مولانا صغیر حسن طاب ثراہ  کی خدمات کے اعتراف میں شیعہ جامع مسجد کشمیری گیٹ دہلی میں تقوی ہال  کا افتتاح عمل میں آیا