مولانا صفی حیدر
-
آیت الله زنجانی نے کئی دہائیوں تک حوزۂ علمیہ قم کے علمی حلقوں کو اپنے فیض سے مستفیض فرمایا
آیت الله العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے سانحۂ ارتحال پر، ادارہ تنظیم المکاتب لکھنؤ کے سیکرٹری حجت الاسلام مولانا سید صفی حیدر نے امام زمانہ اور مراجع تقلید کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی شہادت صرف ایک قوم نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کا سانحہ ہے:مولانا صفی حیدر
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی خامنہ ای کی شہادت پر حجۃ الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر سکریٹری تنظیم المکاتب نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے جسکا مکمل متن اس طرح ہے۔
-
امام بارگاہ پر حملہ ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب پر حملہ ہے: حجۃ الاسلام مولانا سید صفی حیدر
تنظیم المکاتب لکھنؤ کے جنرل سکریٹری، حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی نے ریاست اتر پردیش کے ضلع فرخ آباد میں امام بارگاہ اور تعزیوں کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
انٹرنیشنل غنڈہ گردی کو آگے نہیں بڑھنے دیں گے، ہندوستان امن کا ساتھی ہے: مولانا سید صفی حیدر زیدی
ہندوستان کے معروف عالم دین تنظیم المکاتب کے سکریٹری مولانا سید صفی حیدر نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی دھمکی آمیز سیاست اور انٹرنیشنل غنڈہ گردی کے خلاف مل کر مضبوط آواز اٹھانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
-
تصویری رپورٹ| تنظیم المکاتب لکھنو کی جانب سے منعقد ہونے والے جشن ولا اور ویبنار کا دوسرا دن
اہل البیت نیوز ایجنسی کے مطابق،تنظیم المکاتب لکھنؤ کے زیراہتمام دو روزہ پروگرام بعنوان جشنِ ولا و ویبینار منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر امام زین العابدینؑ کی ولادت باسعادت اور تنظیم المکاتب کی بنیاد کی سالگرہ منائی گئی۔
-
تصویری رپورٹ |تنظیم المکاتب لکھنو میں جشن ولا اور ویبنار کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب لکھنو میں امام زین العابدین ع کی ولادت کی مناسبت سے جشن ولا اور ویبنار کا انعقاد کیا گیا۔