مولانا ارشد مدنی
-
یو سی سی پر جمعیت علماء ہند کے سربراہ ارشد مدنی کا بیان، شریعت کے خلاف کوئی قانون قبول نہیں
بھارتی وزیر داخلہ شاہ کے 2029 سے پہلے این ڈی اے کی زیرِ حکومت 21 ریاستوں میں یکساں شہری ضابطہ نافذ کرنے کے اعلان کے بعد جمعیت علماء ہند کے صدر نے اعتراض درج کرایا
-
سہارنپور کلکٹریٹ احاطے میں مسجد گرائے جانے پر مولانا ارشد مدنی کا سخت رد عمل
جمعیت علماء ہند کے قومی صدر مولانا ارشد مدنی نے سہارنپور کلکٹریٹ احاطے میں واقع تاریخی مسجد کو گرائے جانے کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام آئین، قانون کی حکمرانی اور مساوی انصاف کے اصول پر سنگین سوالات کھڑے کرتا ہے۔
-
سابقہ حکومتوں نے مسلمانوں کو نقصان پہنچایا، موجودہ حکومت اسلام کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے: مولانا ارشد مدنی کا بڑا بیان
جمعیۃعلماء ہند کی مجلس عاملہ کے اس اہم دوروزہ اجلاس سے اپنے صدارتی خطاب میں مولانا ارشدمدنی نے کہا کہ نفرت کی سیاست کی جگہ اب دھمکی آمیز سیاست نے لے لی ہے،
-
وندے ماترم پر بھارتی حکومت کا حکم غیر آئینی، یکطرفہ اور منمانی، جمعیت اور پرسنل لاء بورڈ کا حکم واپس لینے کا مطالبہ
ممتاز مسلم تنظیم جمعیۃ علماء ہند نے جمعرات کو مرکز کی اس ہدایت کو یکطرفہ اور منمانی قرار دیا جس میں سرکاری تقریبات میں قومی گیت وندے ماترم کے تمام چھ بند گائے جانے کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔جمعیت نے الزام لگایا کہ یہ مذہب کی آزادی پر ایک صریح
-
اسلام کو مٹانے والے خود مٹ گئے :مولانا ارشد مدنی
جمہوریت کی جگہ ہندو راشٹر کے مطالبے پر جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے سخت بیان دیا ہے۔ انہوں نے نیپال کی تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کسی ایک مذہب کو قوم پر مسلط کرنے سے ترقی ممکن نہیں ہوتی۔
-
-
حکومتیں چاہتی ہیں کہ مسلمان سر نہ اٹھا سکیں‘: مولانا ارشد مدنی کا الزام
جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ایک بار پھر مسلمانوں کے ساتھ سلوک کے حوالے سے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مسلمانوں کے خلاف تعصب بڑھتا جا رہا ہے۔