ممکنہ تیسری عالمی جنگ

  • تصویری خبر  | کیا تیسری جنگ عظیم قریب ہے؟

    تصویری خبر | کیا تیسری جنگ عظیم قریب ہے؟

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || میڈیاایکٹوسٹ عبدالرحیم انصاری نے لکھا: دنیا کے حالات بالکل نارمل نہیں ہیں۔۔۔ مشرق وسطیٰ بحران کا شکار ہے۔۔۔ امریکہ اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی برقرار ہے۔۔۔ روس اور نیٹو کے درمیان محاذ آرائی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے اور روسی طیارے یورپی ممالک کی فضائی حدود میں پروازیں کر رہے ہیں۔۔۔ جرمنی روزانہ 1,000 زخمی فوجیوں کا علاج کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔۔۔ اگر اس صورتحال پر قابو نہ پایا گیا تو یہ صورتحال مزید خراب ہونے کا باعث بن سکتی ہے۔۔۔ لگتا ہے کہ دنیا عالمی نظام کی تبدیلی کی آمد آمد پر مشرق اور مغرب کے درمیان زور آزمائی کی گواہی دے رہی ہے۔۔۔ تو کیا کیا تیسری عالمی جنگ عظیم قریب ہے؟