امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی میں ایک نیا ریکارڈ قائم ہونے جا رہا ہے۔