مقاومت فلسطین کا حساس مرحلہ

  • حماس رہنما کے غدار عرب حکمرانوں کو چھبتے ہوئے طعنے + ویڈیو اور تصاویر

    حماس رہنما کے غدار عرب حکمرانوں کو چھبتے ہوئے طعنے + ویڈیو اور تصاویر

    حماس کے رہنما نے تیز اور بے تکلف تقریر میں نہ صرف مذاکرات کی "لاحاصل نمائش" کے خاتمے کا اعلان کیا بلکہ مہلک ڈنک مار کر مغرب اور صہیونی ریاست کے مقابلے میں خوشامدانہ پالیسی پر گامزن عرب حکمرانوں کو بھی بے نقاب کر دیا۔ انھوں نے عرب اور اسلامی اقوام کو اٹھ کر اقدام کرنے کی ترغیب دلائی اور ان سے اپیل کی کہ وہ فلسطین کی طرف پیش قدمی اور اسرائیلی سفارتخانوں کا محاصرہ کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہوں۔