مغربی دباو

  • مغربی دباؤ ایران۔روس اسٹریٹجک تعلقات نہ روک سکا، لاریجانی

    مغربی دباؤ ایران۔روس اسٹریٹجک تعلقات نہ روک سکا، لاریجانی

    ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے منگل کے روز تہران میں روس کے وزیر توانائی سرگئی سیویلیف سے ملاقات کے دوران کہا کہ مغربی ممالک کی جانب سے گزشتہ برسوں میں عائد کی جانے والی پابندیاں اور دباؤ ایران اور روس کے اسٹریٹجک تعلقات کو روکنے میں ناکام رہے ہیں۔