معاہدہ

  • جولانی صہیونی سازباز

    الجولانی کی نئی کہانی؛

    جولانی صہیونی سازباز

    دمشق پر حکمران، مسلح باغیوں کے رہنما، جو بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے سے پہلے صہیونی کے خلاف جنگ اور قدس اور قبلۂ اول کی آزادی کے لئے لڑنے کے وعدے دیتے رہے تھے، ـ اقتدار میں آنے اور اسرائیل سے اپنے ملک کی دفاعی صلاحیت کا مکمل خاتمہ کروانے کے بعد، ـ صہیونیوں کے ساتھ معاہدہ کر گئے۔