معاشرے کا زوال

  • معاشروں کا زوال معاشرے کے اندر سے شروع ہوتا ہے

    معاشروں کا زوال معاشرے کے اندر سے شروع ہوتا ہے

    قرآن گزشتہ اقوام کے حالات بیان کرتے ہوئے معاشروں کی تباہی کو صرف فوجی کمزوری کا نتیجہ قرار نہیں دیتا، بلکہ فساد، ظلم، ناشکری اور حق سے روگردانی کو وہ عوامل قرار دیتا ہے جو معاشرے کو اس مقام تک پہنچا دیتے ہیں جہاں اس کے زوال کی راہ ہموار ہوجاتی ہے۔