اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا امام جعفر صادقؑ کی شہادت کے موقع پر اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کے کانفرنس حال میں ایک علمی نشست کا احتمام کیا گیا۔