مصری مصنف سامح عسکری

  • نیتن یاہو کی نئی شکست اور لبنان میں جنگ بندی، اشارے کنایے اور طعنے

    وعدہ صادق-4؛

    نیتن یاہو کی نئی شکست اور لبنان میں جنگ بندی، اشارے کنایے اور طعنے

    لبنان میں جنگ بندی کے بغیر کسی معاہدے کا حصول ممکن نہیں ہے، ایرانی دفتر خارجہ / ایران کا مذاکرات سے انکار "اسرائیلی ہاتھ مروڑے جانے" کا سبب بنا، ہاآرتص / ہم "بلی کے میاؤں میاؤں" کے ساتھ جنگ سے پسپا ہوگئے، معاریو / تہران نے لبنان میں اپنی بات منوا دی، بی بی سی / ایران اپنے مطالبہ کو پوری استقامت کے ساتھ امریکہ پر مسلط کر چکا ہے، سامح عسکری / لبنانی صدر کو طعنہ؛ ہم بھوکوں کو اپنے دسترخوان سے نہیں بھگایا کرتے، شیخ حسین زین الدین