مسلمانوں کی بے حسی

  • پاکستان: غزہ میں قیامت، اسلامی حکومتوں پر جہاد فرض ہوچکاہے؛ علماء کا فتویٰ + ویڈیو

    پاکستان: غزہ میں قیامت، اسلامی حکومتوں پر جہاد فرض ہوچکاہے؛ علماء کا فتویٰ + ویڈیو

    قومی فلسطین کانفرنس میں شریک علماء نے کہا ہے کہ غزہ پر قیامت ٹوٹ رہی ہے، ہم نے تمام اسلامی حکومتوں سے کھل کر فتویٰ کے ذریعے کہا ہے کہ آپ پر جہاد فرض ہوچکا ہے۔ / اہل اسلام کی قیادت مردہ پن کا شکار ہے / امریکہ-اسرائیل کی سفاکیت بے نقاب ہو چکی ہے / اسرائیل کا انبیا کی زمین پر قبضہ ناجائز ہے / اہلیان غزہ اور حماس کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں / اسلامی ممالک، ملک ہیں یا امریکی اڈے؟ / گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر عمل کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔