مسلح افواج کی تیاریاں

  • کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، ترجمان سپاہ پاسداران

    مسلح افواج کی تیاریاں

    کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، ترجمان سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا: امریکہ میں نئے آپریشنز یا تنازعات شروع کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ تاہم، امریکی انتخابات قریب ہونے کے پیشِ نظر، ممکن ہے کہ وہ کوئی "کامیابی" گھڑنے کی کوشش کرنا چاہے؛ لہٰذا، ہم کسی بھی صورتحال کو خارج از امکان نہیں سمجھتے، اور کسی بھی اقدام کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔/ انھوں نے زور دے کر کہا: " نئے اہداف کی رونمائی ہوگی، نئے ہتھیاروں کی رونمائی ہوگی اور ہم خطے سے امریکہ کے باقیات کا صفایا کریں گے۔"