محاصل کی جنگ
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکہ کا سہ جُزْوی زوال؛ مہنگائی – محاصل - جنگ
"صدر [ٹرمپ] نے وعدہ کیا تھا کہ پہلے ہی دن، قیمتوں کو کم کرے گا، لیکن اس نے ایسا نہیں کیا۔ / کلوبوچر نے کہا کہ "کسان اس صورتحال کو 'بدصورتی کا ایک مکمل نمونہ' کہتے ہیں۔ تین ٹوٹے ہوئے وعدے، تین بحران، تین تباہیاں؛ یہ وہ کامیابیاں ہیں جو ٹرمپ نے امریکی عوام کو تحفے میں دیں۔
-
ٹرمپ ان ٹربل؛
امریکی عدالت کا فیصلہ: چیس کا ایک اور مہرہ گرگیا / "دباؤ کا نیا 'ٹرمپ کارڈ' بھی بیکار
جہاں ٹرمپ کے "صفر کرنے" کا خواب ایران کی تیل برآمدات کے سمندر میں ڈوب چکا تھا، وہیں ایک اور ہتھیار بھی امریکی عدالت عظمیٰ کے دروازے پر بے کار ہو گیا۔
-
ٹرمپ ان ٹربل؛
اس فیصلے سے ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں پر کیا اثر پڑے گا؟
امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے عالمی ٹیرف ( محصولات ) کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے 6 کے مقابلے میں 3 ووٹوں سے فیصلہ دیا کہ ٹرمپ نے 1970 کی ہنگامی قانون (IEEPA) کا غلط استعمال کرتے ہوئے ٹیرف عائد کیے تھے، جبکہ ٹیکس لگانے کا اختیار صرف کانگریس کو حاصل ہے ۔
-
امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ بہت مایوس کن ہے، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی عدالت کا فیصلہ بہت مایوس کن ہے۔
-
ٹرمپ ان ٹربل؛
امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کو دیا شدید جھٹکا، گلوبل ٹیرف کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کیا رَد
3-6 کی اکثریت سے سنایا گیا یہ فیصلہ ایمرجنسی پاورس قانون کے تحت عائد کیے گئے ٹیرف پر مرکوز ہے، جس میں بڑے پیمانے پر لگائے گئے وہ ’ریسپروکل ٹیرف‘ بھی شامل ہیں جو ٹرمپ نے ہر دوسرے ملک پر لگائے تھے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکہ کے بعد کی دنیا؛
ٹرمپ کی اقتدار میں واپسی کا ایک سال پورا ہؤا یعنی اگر خدا کی طرف سے کوئی مختلف حکم نہیں آیا تو اس کے پاس مزید تین سال کا عرصہ باقی ہے تاکہ وہ کرتا رہے جو کچھ اس ایک سال کے عرصے میں کرتا رہا یا سوچتا رہا۔ البتہ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر بقید حیات رہا تو یہ بھی ممکن ہے کہ اپنی صدارتی دور کی تجدید بھی کردے، ٹرمپ سے یہ بعید نہيں ہے۔
-
امریکی سینیٹر کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ ملک تسلیم کرنے کی قرارداد پیش
امریکی سینیٹر جیف مرکلی نے سینیٹ میں ایک تاریخی قرارداد پیش کی ہے جس میں واشنگٹن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ فلسطین کو بطور ملک باضابطہ طور پر تسلیم کرے