لبنانی شیعہ

  • اس وقت لبنان میں شیعہ اتحادکی اہم ضرورت ہے

    اس وقت لبنان میں شیعہ اتحادکی اہم ضرورت ہے

    لبنان کی اعلیٰ اسلامی شیعہ کونسل کے نائب صدر شیخ علی الخطیب نے موجودہ حساس حالات میں شیعہ اتحاد برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیعہ برادری کو ماضی کے اختلافات اور حساس معاملات دوبارہ اٹھا کر تقسیم کرنے کی کوششوں سے خبردار رہنا چاہیے۔