لبنانی حکومت اور اسرائیلی حکومت کے درمیان مبینہ معاہدے کی خبروں کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں ہزاروں شہریوں نے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے