یمن کے قائم مقام وزیر اطلاعات نے علاقائی اور غیر ملکی خبر ایجنسیوں کو شہر "تعز" کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔