فوج کے ترجمان
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا دفاعی نظریہ
حصۂ دوئم | کمانڈر انچیف کمانڈر انچیف کے نئے احکامات عملی شکل اختیار کر گئے، فوج کے ترجمان
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے فوج کی حکمت عملی کے جارحانہ نقطہ نظر میں تبدیل ہونے کا اعلان کرتے کہا: "مؤثر جواب" اور "جغرافیائی حدود سے ماوراء" جیسے تصورات کو آپریشنل تعریف دے دی گئی ہے اور یہ تصورات انتظامی حکمت عملیوں (Executive Strategies) میں تبدیل ہو رہے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا دفاعی نظریہ
حصۂ اول | کمانڈر انچیف کمانڈر انچیف کے نئے احکامات عملی شکل اختیار کر گئے، فوج کے ترجمان
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے فوج کی حکمت عملی کے جارحانہ نقطہ نظر میں تبدیل ہونے کا اعلان کرتے کہا: "مؤثر جواب" اور "جغرافیائی حدود سے ماوراء" جیسے تصورات کو آپریشنل تعریف دے دی گئی ہے اور یہ تصورات انتظامی حکمت عملیوں (Executive Strategies) میں تبدیل ہو رہے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی تیاریاں
ضرورت پڑنے پر، ہم دشمن پر پیشگی حملہ کریں گے بریگیڈیئر جنرل اکرمی نیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے کہا: ہم کئی بار دشمن امریکی دشمن پر پیشگی کارروائیاں کر چکے ہیں اور ضرورت پڑنے پر، اور دشمن کی طرف سے کسی بھی جارحیت اور حملے کے منصوبے کی صورت میں، ہم پھر بھی پیشگی کارروائیاں کریں گے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی طاقت
ایران کی بری فوج نے امریکہ سے زمینی جارحیت کا امکان چھین لیا، ملٹری ترجمان
اسلامی جمہوریہ ایران کے ملٹری ترجمان نے کہا: ہماری بری فوج کے ایلیٹ دستوں اور بریگیڈوں نے سرحدوں پر تعیناتی کے ذریعے امریکیوں سے زمینی جارحیت کا امکان چھین لیا اور فوج کے مجاہدین آج بھی پورے جوش و خروش کے ساتھ اپنے مورچوں پر ڈٹے ہوئے ہیں۔