عمان ایئر لائنز کمپنی نے اپنے پرواز کے نقشوں سے "اسرائیل" کا نام حذف کر کے اس کی جگہ "ریاست فلسطین" درج کر دیا ہے۔