فلسطین مقاومت

  • قطر: غزہ میں نسل کشی کے ذمہ داروں کو جواب دہ ہونا ہوگا

    قطر: غزہ میں نسل کشی کے ذمہ داروں کو جواب دہ ہونا ہوگا

    قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہوا وہ بلا شبہ نسل کشی ہے اور اس کے ذمہ داروں کو جواب دہی سے فرار نہیں ہونے دینا چاہیے۔ انہوں نے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر آبادکاروں کے حملوں کے خطرات سے بھی خبردار کیا۔