فقیہی

  • اہلِ سنت کے ساتھ اتحاد، آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے مکتبِ فکر کا روشن نمونہ تھا

    اہلِ سنت کے ساتھ اتحاد، آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے مکتبِ فکر کا روشن نمونہ تھا

    آیت اللہ شیخ انور فقیہی کی عالمی اہل بیت اسمبلی کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں علمائے اسلام کی جانب سے باہمی فکری مشاورت کو خصوصی اہمیت دینے اور سطحی طرزِ عمل سے آگے بڑھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی یادگاری تقریب کے انعقاد پر اظہارِ تشکر کے لیے ہونے والی اس نشست میں آیت اللہ رمضانی اور شیخ انور فقیہی نے عالمِ اسلام کی رائے عامہ میں بیداری کا ذکر کرتے ہوئے گہرے ثقافتی اور اتحادِ امت کے فروغ پر مبنی پروگرام مرتب کرنے کا مطالبہ کیا۔