فرانسیسی صدر

  • ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہونگے، یورپ

    ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہونگے، یورپ

    اس سے پہلے فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیر اعظم نے ـ مبینہ طور پر آبنائے ہرمز کھولنے کی غرض سے ـ اپنے طیارہ بردار جہاز مشرق بحیرہ عرب کی طرف روانہ کرنے کا اعلان کیا تھا جس پر ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کسی بھی یورپی بحری جہاز کے خطے میں آنے کی صورت میں انہیں نشانہ بنانے کی دھمکی دی جس پر ان دو ممالک کے موقف میں تبدیلی آگئی۔

  • فرانس اور جرمنی ایران کے ساتھ سمجھوتہ چـاہتے ہیں

    وعدہ صادق-4؛

    فرانس اور جرمنی ایران کے ساتھ سمجھوتہ چـاہتے ہیں

    جرمن وزیر خارجہ نے کہا: اگر امریکی فوج آبنائے ہرمز کھولنے سے عاجز ہے تو ممکنہ طور پر یورپی افواج بھی یہ مہم سر کرنے سے عاجز ہونگی / فرانس نے بھی کہا کہ آبنائے ہرمز میں کسی بھی مشن کے ساتھ ایران کے ساتھ ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔