فاکس نیوز چینل
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا غالب بیانیہ
بیانیوں کی جنگ میں ایران کی فتح؛ صہیونی مشیر سیخ پا
ایک صہیونی مشیر نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی عوام کی رائے عامہ پر ایران کے اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران کے خلاف جنگ نے امریکہ کو مزید غیر محفوظ بنا دیا، سینیٹ کے ڈیموکریٹ امیدوار + ویڈیو
امریکہ میں سینیٹ کے درمیانی مدت کے انتخابات کے ڈیموکریٹ امیدوار نے ایران کے خلاف جنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ نے نہ صرف امریکیوں کی سلامتی کو تقویت نہیں پہنچائی، بلکہ توانائی اور خوراک کی قیمتوں میں اضافے اور 18 (!) امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا باعث بھی بنی۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ٹرمپ آبنائے ہرمز کھولنا چاہتا تھا، آبنائے باب المندب بھی گنوا بیٹھا!
دیکھ لیجئے امریکی ریاست ـ جو طاقت کے ایام میں کسی کی مشکل حل نہ کر سکی تھی ـ کس صورت حال سے دوچار ہے، اور ایک گرتی ہوئی ریاست اس قابل ہے کہ کوئی "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ (ص)" کہنے والی قوم، پھر بھی اسے اپنا معبود قرار دے، العیاذ باللہ؟
-
ٹرمپ کا اپنے حامی میڈیا پر حملہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامی سمجھے جانے والے میڈیا ادارے فاکس نیوز پر بھی سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ یہ چینل ’’جعلی خبروں‘‘ کی جانب بڑھ رہا ہے۔
-
ٹرمپیات کا نیا مجموعہ
جب تک میں اقتدار میں ہوں چین تائیوان پر حملے کی جرأت نہیں کر سکتا، ٹرمپ
امریکی صدر نے چین سے واپسی پر فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے تائیوان کے بارے میں بیجنگ کے خلاف سخت بیان دیا اور ایران کے بارے میں اپنے بار بار دعوؤں کو دہرایا؛ جبکہ بیجنگ میں شی جن پنگ کی خوب خوب چاپلوسی کرتا رہا تھا۔