افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے میں طالبان کی وزارتِ عدلیہ کے اہلکاروں نے فاطمہ الزہرا(س) کلینک کو بند کر دیا۔