غزہ کی مکمل تباہی کی صہیونی دھمکی

  • صہیونی وزیر جنگ نے ایک بار پھر غزہ شہر کی تباہی دھمکی دے دی

    امت کی مجرمانہ خاموشی جاری ہے؛

    صہیونی وزیر جنگ نے ایک بار پھر غزہ شہر کی تباہی دھمکی دے دی

    خونخوار صہیونی وزیر جنگ نے غزہ پر جہنم کے دروازے کھولنے کی دھمکی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ جہنم کے جو دروازے صہیونیوں نے امریکیوں اور یورپیوں کی مدد سے دوسال قبل غزہ پر کھول رکھے تھے، وہ ابھی بند نہیں ہوئے ہیں، چنانچہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ نئے دروازے پرانے دروازوں سے کتنے مختلف ہونگے؛ چنانچہ حماس والے بھی منتظر ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ دشمن کی نفری جتنی زیادہ ہوگی انہیں شکار کرنا بھی اتنا ہی آسان ہوگا۔