مصر کے شہر شرم الشیخ میں حماس کے وفد اور مصری و قطری ثالثی کرنے والوں کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا ہے۔