غزہ میں جنگ بندی
-
جنوبی لبنان پر صہیونی حملہ، جہاد اسلامی کے رہنما کی شہادت کی اطلاعات
لبنان کے مشرقی شہر بعلبک پر اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد ایک اہم فلسطینی رہنما اور ان کی بیٹی کی شہادت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے بعلبک کے علاقے البساتین اور دورس کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
امریکی وزیر دفاع کا دعویٰ ایٹمی تجربات کا دوبارہ آغاز امن کی ضمانت ہے
واشنگٹن امریکی وزیر دفاع پِیٹ ہیگسٹ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایٹمی تجربات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ امریکہ کی ایٹمی صلاحیت کو مضبوط بنانے اور عالمی امن کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے بعد اسرائیلی حملے میں امریکہ بھی ملوث تھا
امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر حالیہ حملوں سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کو پیشگی اطلاع دی تھی۔امریکی نشریاتی ادارے آکسیوس (Axios) نے اتوار کو اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ اسرائیل نے غزہ پر تازہ حملوں سے قبل امریکی حکومت کو باخبر کر دیا تھا۔
-
اسرائیل کی کہانی امریکی رپورٹر کے زبانی / "تھکے ہوئے اور خوف زدہ اسرائیلی"
مقبوضہ فلسطین کے ایک رہائشی صہیونی نے نیویارک ٹائمز کے رپورٹر سے کہا ہے: "میں ایسے ملک میں نہیں رہنا چاہتا جس کی سرحدیں تسلیم شدہ نہ ہوں۔ میں ایک معمول کے ملک میں رہنا چاہتا ہوں۔"
-
اسرائیل ان ٹربل؛
نیتن یاہو جنگ بندی پر کیوں مجبور ہوا؟ کیا جنگی مجرم جیل جائے گا؟
پولیٹیکو میگزین کی رپورٹ کے مطابق، شرم الشیخ معاہدے کے اعلان سے پہلے ہی، ـ جس میں مصر، قطر اور ترکیہ کی ثالثی شامل تھی، ـ اسرائیل نے گستاخانہ دعوی کرتے ہوئے کہا تھا کہ "دنیا معاف کر دے گی اور بھول جائے گی"؛ تاہم، مغربی رپورٹس نے بار بار ظاہر کیا ہے کہ اسرائیل کی تنہائی اب محض ایک مفروضہ نہیں ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی؛
غزہ میں اعلانِ جنگ بندی پر عالمی ردعمل / ایران کا انتباہ: یہ ایک فریب ہو سکتا ہے / امن منصوبے کو درپیش بڑا چیلنج
فلسطینی مزاحمت اور صہیونی ریاست کے درمیان جنگ بندی کے باقاعدہ اعلان کے بعد، دنیا بھر کے رہنماوں نے اس خبر پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔
-
غزء میں جنگ بندی؛
اسرائیل جنگی بندی کے معاہدوں میں ہیرا پھیری کی کوشش کر رہا ہے، حماس
حماس کے ترجمان نے کہا کہ یہ تحریک غزہ کی حکمرانی کا حصہ نہیں بنے گی، تاہم صہیونی ریاست جنگ بندی کے معاہدے میں شامل کچھ مفاہمتوں میں ہیرا پھیری کی کوشش کر رہی ہے۔