غزہ بحران

  • غزہ بحران کے حل کے لیے امریکی صدر کی مسلم رہنماؤں سے اہم ملاقات

    غزہ بحران کے حل کے لیے امریکی صدر کی مسلم رہنماؤں سے اہم ملاقات

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سمیت متعدد مسلم ممالک کے رہنماؤں سے نیویارک میں ملاقات کی، جس میں غزہ کی بگڑتی ہوئی صورت حال، جنگ بندی، اسیران کی رہائی اور اسرائیلی فوج کے انخلاء جیسے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔