دنیا بھر سے 1000 عیسائی پادریوں نے غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کی جنگ کے خلاف احتجاج میں "Priests against Genocide" کے عنوان سے ایک مہم شروع کی ہے۔