عید مبعث
-
بعثت رسول(ص)؛
عید مبعث 1446ھ میں رہبر انقلاب کے تشریحی نکات کی یاد دہانی
کہا جا سکتا ہے کہ ہر سال عید مبعث کے دن، رہبر انقلاب کی تشریحی اور تبینی منطق کے ادراک کے لئے، بعثت کا فارمولا سمجھنا، بہت نکتہ خیز اور اہم ہے۔
-
تدبر فی القرآن؛
ایسے پیغمبرجنہوں نے اپنی امت کی سعادت کے لئے بہت زیادہ صعوبتیں جھیل لیں
خداوند متعال سورہ شعراء میں پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ) کو درپیش مسائل بیان فرماتا ہے اور یہ کہ ان مسائل نے آپؐ کو مفلوج نہیں کیا اور آپؐ نے نسل انسانی کو سعادت اور خوشبختی کی طرف راہنمائی عطا کی۔
-
تصویری رپورٹ | عید مبعث کے موقع پر ایرانی عوام کے مختلف طبقات کے افراد نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، یوم بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہزاروں افراد کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔
-
تصویری رپورٹ | عید مبعث کے موقع پر طلاب کی عمامہ گذاری
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، عید مبعث کے موقع پر آیت اللہ مکارم شیرازی اور آیت اللہ فاضل لنکرانی نے طلاب کی عمامہ گذاری کی۔
-
مبعث 1447ھ؛
اللہ محمدؐ کی خلقت و بعثت کے ذریعے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا
خداوند متعال نے پیغمبر اکرمؐ کی خلقت و بعثت کا انتظآم کرکے انسانوں پر ثابت کیا کہ وہ اس انداز سے طاقت کا مظاہرہ کرتا ہے۔