عورت کا جہاد

  • ویڈیو| گھریلو زندگی میں عورت کا جہاد

    ویڈیو| گھریلو زندگی میں عورت کا جہاد

    ایک خاتون رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا کہ مردوں کو جہاد کی جو فضیلت حاصل ہے، وہ خواتین کے لیے کیوں نہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جواب میں فرمایا کہ شوہر کے ساتھ حسنِ سلوک اور ازدواجی زندگی کی ذمہ داریوں کو اچھی طرح نبھانا عورت کے لیے جہاد ہے۔ یعنی عورت بھی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرکے اسی طرح اجر و ثواب اور بلند درجات حاصل کرسکتی ہے۔