عوامی احتجاج

  • امریکہ میں حکومت  کے خلاف عوامی احتجاج

    امریکہ میں حکومت کے خلاف عوامی احتجاج

    امریکہ میں مظاہرین نے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی اقدام اور صدر نکولس مادورو کے اغوا کو آئین، بین الاقوامی قانون اور عالمی امن کے منافی قرار دیا۔وینزویلا پر حملوں اور صدر مادورو کے اغوا کے خلاف امریکہ میں عوام نے احتجاج کیا۔