جامعۃ الکوثر میں حسب روایت امسال بھی جامعہ ہذا کے فاضل طلاب کے اعزاز میں تقریب عمامہ پوشی کا انعقاد کیا گیا۔