علامہ سید محمد حسین طباطبائی

  • اسلامی انقلاب کا ظہور سے اتصال؛ بشارتیں

    بشارت ظہور؛

    اسلامی انقلاب کا ظہور سے اتصال؛ بشارتیں

    امام خمینی (رضوان اللہ علیہ) کی رحلت کے بعد، امام سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے متعدد تقریروں میں وضاحت کی ہے کہ 'ایک نیا دور شروع ہو چکا ہے: روح اللہ کا دور'، جس کی شناخت 'حق کا بُرُوز و ظہور' اور 'ظلم کی شکست' ا ہے، ساری دنیا اس سے متاثر ہے۔ آپ نوجوانوں سے مخاطب ہوکر فرماتے ہیں: 'آپ ایران کا عروج، اور طاغوتوں کی شکست، اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے۔ اسرائیل کا زوال دیکھ لیں گے۔"

  • وہ فلسفی جس نے انقلابی مفکرین کی نسل تشکیل دی

    علامہ سید محمد حسین طباطبائی؛

    وہ فلسفی جس نے انقلابی مفکرین کی نسل تشکیل دی

    علامہ سید محمد حسین طباطبائی ایک پُر سکون اور فکر میں ڈوبے ہوئے انسان تھے؛ لیکن اپنی اسی خلوت میں انھوں نے ایسا کام کیا جو ہزاروں ریلیوں اور جلسے جلوسوں سے زیادہ مؤثر تھا: انھوں نے انقلاب کے فکری رہنماؤں کو پروان چڑھایا۔