عقل پر قالیباف طنز

  • امریکی حکام کی عقل پر قالیباف کا طنز

    امریکی حکام کی عقل پر قالیباف کا طنز

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی حکام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایک طرف مسلسل خطے میں نئی فوجی صلاحیتیں اور سازوسامان بھیج رہا ہے، جبکہ دوسری جانب جنگ روکنے کے دعوے کر رہا ہے۔