عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے دہشت گردی کے نازک دور میں عراق کے دفاع میں فیصلہ کن کردار ادا کیا