عالمی ترتیب
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
سعودیہ اور امارات کو ایران کی طاقت تسلیم کرنا پڑے گی، جوزف ماجکوٹ - 3
امریکی تھنک ٹینک میں توانائی کی سلامتی پروگرام کے ڈائریکٹر کا خیال ہے کہ ایران، کسی بھی قسم کی حکمرانی کے ساتھ، خلیج فارس کی مرکزی طاقت اور ایک پائیدار حقیقت ہے، اور خطے کی ریاستوں کو چاہئے کہ اسی اہم نکتے کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے تمام منصوبے ترتیب دیں۔ / یہ ریاستیں اس یقین تک پہنچ ہی گئی ہیں کہ ان ریاستوں یقین ہو گیا ہے کہ وہ اب مزید امریکہ پر ایک استحکام بخش عنصر کے طور پر اعتماد نہیں کر سکتے۔
-
اپریشن نصر 2
بحرین میں امریکی UUVs کا اڈہ ایرانی شہابوں کی زد میں + تصاویر
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آپریشن نصر 2 کی 17یں لہر میں بحرین میں بغیر ملاح کی امریکی آبدوزوں [UUVs] کے ڈپو کو نشانہ بنایا، جس میں بے شمار آبدوزیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ یہ حملہ خیبرشکن، ذوالفقار، فاتح 110 اور حاج قاسم میزائلوں اور شاہد ڈرونز کے ذریعے کیا گیا۔
-
ٹرمپ کی من مانیاں؛
تہذیب کا نقاب ہٹ گیا؛ کراکاس میں بحری قزاقوں کا قصہ + ایک نکتہ
وینزویلا اور غزہ کا قصہ، ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں؛ ایک میں ایک خودمختار راہنما کے سیاسی اور فزیکی قتل اور ایک دوسرا ایک قوم کو فزیکی طور پر حذف کرنے کی کوشش؛ دونوں ایک ہی پالیسی کو نمایاں کرتے ہیں، جس کو مفکرین نے "ایک طاقت کی ہلاکت خیز پالیسی" کا نام دیا ہے؛ ایسی طاقت جو دوسروں کی حیات و ممات کا حق اپنے ہاتھ میں لینا چاہتی ہے۔
-
امریکہ یورپ آمنے سامنے؛
امریکہ دنیا کو 'چوروں کا گھونسلا' بنانے کے لئے کوشاں ہے، جرمن صدر
جرمن صدر نے وینزویلا میں امریکی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: جمہوریت اور عالمی ترتیب کو کبھی بھی اس انداز سے نشانہ نہیں بنایا گیا تھا۔