طاقت کا بیانیہ

  • رہبر کا پیغام، طاقت کا بیانیہ لکھنے کا درس

    حدیث ولایت؛

    رہبر کا پیغام، طاقت کا بیانیہ لکھنے کا درس

    ایک بار اُس جملے پر رکنا چاہئے۔ وہیں جہاں رہبر معظم فرماتے ہیں کہ دنیاوی حسابوں میں ایران کو دنیا کی چوتھی سپر پاور سمجھا جاتا ہے، لیکن الٰہی حسابوں میں "وہ قوم ـ جس نے دل عترت احمد (صلی اللہ علیہم و سلم) سے لگایا ہے اور حق قائم کرنے کی راہ میں خوف سے دوچار نہیں ہوتی، ـ دنیا کی پہلی طاقت ہے۔