طاقت جو خود کو کھا جاتی ہے

  • ایسی طاقت جو خود، خود کو نگل لیتی ہے!

    طاقت ہی زوال کا باعث!

    ایسی طاقت جو خود، خود کو نگل لیتی ہے!

    سیاست میں طاقت اگر حد سے گذر جائے تو وہ ایک 'تزویراتی صلاحیت' سے 'اندرونی خطرہ' بن جاتی ہے۔ سیاست کی دنیا میں طاقت دو دھاری تلوار کی مانند ہے؛ یہ ایک ایسا اوزار ہے جو سلامتی اور اثرو رسوخ کا باعث بن سکتا ہے، لیکن اگر بے لگام ہوجائے اور حد سے زیادہ استعمال کیا جائے تو یہ آہستہ آہستہ اپنی ہی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیتا ہے۔