صہیونی فوج کو بڑا نقصان

  • حزب اللہ کے 24 حملے، اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان

    حزب اللہ کے 24 حملے، اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان

    لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے  کہا ہیکہ  اس کے  جوانوں نے منگل کے روز مختلف محاذوں پر 24 کارروائیاں کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو شدید نقصان پہنچایا، جن میں متعدد مرکاوا ٹینک، فوجی گاڑیاں اور عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔