اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے قریب ٹی وی چینل نے پیر (9 فروری 2026ع) کو قطر کی موجودہ حکومت کے ایک مخالف شخص کی میزبانی کی۔
22 ممالک اور اسلامی تعاون تنظيم نے مشترکہ بیان میں صہیونیوں کی طرف سے صومالی لینڈ کو تسلیم کئے جانے کی شدید مذمت کی۔